چور تھانگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ شخص جو چوری کا مال لیتا ہو، چوری کا مال لینے والا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ شخص جو چوری کا مال لیتا ہو، چوری کا مال لینے والا۔ a receiver of stolen goods